From Wikipedia, the free encyclopedia
معجزات مسیح سے مراد وہ فوق طبعی عملیات ہیں جو مسیحی و اسلامی متون میں یسوع (عیسیٰ) سے منصوب کیے جاتے ہیں۔ جن میں بیماروں کو شفا دینا، مردوں کو زندہ کرنا، آسیب زدہ لوگوں کو نجات اور فطرت پر قابو پانے والے معجزات سر فہرست ہیں۔
شمار | معجزات | متی | مرقس | لوقا | یوحنا |
1 | یسوع پانی کو مَے میں بدل دیتا ہے | 2 باب 1 تا 11 آیت | |||
2 | یسوع بادشاہ کے ملازم کے بیٹے کو شفا دیتا ہے | 4 باب 43 تا 54 آیت | |||
3 | یسوع ایک بدروح کو نکالتا ہے | 1 باب 21 تا 27 آیت | 4 باب 31 تا 36 | ||
4 | یسوع پطرس کی ساس کو شفا دیتا ہے | 8 باب 14 تا 15 آیت | 1 باب 29 تا 31 آیت | 4 باب 38 تا 39 آیت | |
5 | یسوع شام کے وقت بیماروں کو شفا دیتا ہے | 8 باب 16 تا 18 آیت | 1 باب 32 تا 34 آیت | 4 باب 40 تا 41 آیت | |
6 | مچھلیاں پکڑنے کا پہلا معجزہ | 5 باب 1 تا 11 آیت | |||
7 | یسوع ایک کوڑھی کو پاک کرتا ہے | 8 باب 1 تا 4 آیت | 1 باب 40 تا 45 آیت | 5 باب 12 تا 14 آیت | |
8 | یسوع صُوبہ دار کے ملازم کو شفا دیتا ہے | 8 باب 5 تا 13 آیت | 7 باب 1 تا 10 | ||
9 | یسوع معذور کو شفا دیتا ہے | 9 باب 1 تا 8 آیت | 2 باب 1 تا 12 آیت | 5 باب 17 تا 26 آیت | |
10 | یسوع سُوکھے ہاتھ والے شخص کو شفا دیتا ہے | 12 باب 9 تا 14 آیت | 3 باب 1 تا 6 آیت | 6 باب 6 تا 11 آیت | |
11 | یِسُوع بیوہ کے بیٹے کو مُردوں میں سے جِلاتا ہے | 7 باب 11 تا 17 آیت | |||
12 | یِسُوع طُوفان کو تھما دیتا ہے | 8 باب 23 تا 27آیت | 4 باب 35 تا 41 آیت | 8 باب 22 تا 25 آیت | |
13 | یِسُوع بد روحوں کو سُؤروں کے غول میں ڈال دیتا ہے | 8 باب 28 تا 33 آیت | 5 باب 1 تا 20 آیت | 8 باب 26 تا 39 آیت | |
14 | یسوع مجمع میں عورت کو شفا دیتا ہے | 9 باب 20 تا 22 آیت | 5 باب 25 تا 34 آیت | 8 باب 42 تا 48 آیت | |
15 | یسوع یائِیر کی بیٹی کو جِلاتا ہے | 9 باب 18 آیت، 23 تا 26 آیت |
5 باب 21 تا 24 آیت، 35 تا 43 آیت |
8 باب 40 تا 42 آیت، 49 تا 56 آیت |
|
16 | یِسُوع دو اندھوں کو شِفا دیتا ہے | 9 باب 27 تا 31آیت | |||
17 | یِسُوع گونگے کو شِفا دیتا ہے | 9 باب 32 تا 34آیت | |||
18 | یِسُوع بیت صیدا میں شِفا دیتا ہے | 5 باب 1 تا 15 آیت | |||
19 | یِسُوع 5،000 کو کھانا کھلاتا ہے | 14 باب 13 تا 21 آیت | 6 باب 30 تا 44 آیت | 9 باب 10 تا 17 آیت | 6 باب 1 تا 15 آیت |
20 | یِسُوع پانی پر چلتا ہے | 14 باب 22 تا 33 آیت | 6 باب 45 تا 52 آیت | 6 باب 16 تا 21 آیت | |
21 | یِسُوع گنیسّرت میں شِفا دیتا ہے | 14 باب 34 تا 36 آیت | 6 باب 53 تا 56 آیت | ||
22 | یِسُوع کنعانی عورت کی بیٹی کو شِفا دیتا ہے | 15 باب 21 تا 28 آیت | 7 باب 24 تا 30 آیت | ||
23 | یِسُوع ایک بہرے اور گُونگے کو شِفا دیتا ہے | 7 باب 31 تا 37 آیت | |||
24 | یِسُوع 4،000 کو کِھلاتا ہے | 15 باب 32 تا 39آیت | 8 باب 1 تا 13 آیت | ||
25 | یِسُوع بیت صیدا میں اندھے کو شِفا دیتا ہے | 8 باب 22 تا 26 آیت | |||
26 | یِسُوع جنم کے اندھے کو شِفا دیتاہے | 9 باب 1 تا 12 آیت | |||
27 | یِسُوع بدروح گرفتہ لڑکے کو شِفا دیتاہے | 17 باب 14 تا 20 آیت | 9 باب 14 تا 29 آیت | 9 باب 37 تا 43 آیت | |
28 | ہَیکل کے محصُول کی ادائیگی | 17 باب 24 تا 27 آیت | |||
29 | یِسُوع اندھے گُونگے کو شِفا دیتاہے | 12 باب 22 تا 23 آیت | 11 باب 14 تا 23 | ||
30 | یِسُوع سبت کے دِن ایک مفلُوج عَورت کو شِفا دیتا ہے | 13 باب 10 تا 17 آیت | |||
31 | یِسُوع ایک بیمار آدمی کو شِفا دیتا ہے | 14 باب 1 تا 6 آیت | |||
32 | یِسُوع دس کوڑھیوں کو شِفا دیتا ہے | 17 باب 11 تا 19 آیت | |||
33 | یِسُوع لعزر کو زِندہ کرتا ہے | 11 باب 1 تا 45 آیت | |||
34 | یِسُوع ایک اندھے بھکاری کو شِفا دیتا ہے | 20 باب 29 تا 34 آیت | 10 باب 46 تا 52 آیت | 18 باب 35 تا 43 آیت | |
35 | یِسُوع اِنجیر کے درخت پر لَعنت کرتا ہے | 21 باب 18 تا 22 آیت | 11 باب 12 تا 14 آیت | ||
36 | یِسُوع سردار کاہِن کے نَوکر کو شِفا دیتا ہے | 22 باب 50 تا 51 آیت | |||
37 | مچھلیاں پکڑنے کا دوسرا معجزہ | 21 باب 4 تا 11 آیت[1] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.