اسرائیل کی تین عرب سیاسی جماعتوں کا اتحاد From Wikipedia, the free encyclopedia
مشترکہ فہرست (عبرانی: הַרְשִׁימָה הַמְשׁוּתֶּפֶת, ھاریشیمہ ھامشوتفت؛ عربی: القائمة المشتركة) حداش، متحدہ فہرست عرب، تحریک عرب برائے تغیر اور بلد کا سیاسی اتحاد تھا۔[3] یہ بیسویں کنیست کا تیسرا سب سے بڑا دھڑا تھا۔ اسے 82% عرب اسرائیلی ووٹ دیتے تھے۔[4] جنوری 2019ء میں احمد طیبی اور ان کی جماعت تحریک عرب برائے تغیر اس اتحاد سے الگ ہو گئے اور بقیہ اتحاد بھی 21 فروری 2019ء کو تحلیل ہو گیا۔[5]
הרשימה המשותפת القائمة المشتركة | |
---|---|
رہنما | ایمن عودہ |
تاسیس | 23 جنوری 2015ء |
تحلیل | 21 فروری 2019 |
صدر دفتر | ناصرہ، اسرائیل[1] |
نظریات | اسرائیلی عرب دلچسپیاں دو ریاستی حل بگ ٹینٹ اختلافات ضد صیہونیت[lower-alpha 1] غیر صیہونیت[lower-alpha 2] عرب قوم پرستی بایاں بازو قوم پرستی اشتمالیت اشتراکیت اسلام پسندی |
سیاسی حیثیت | بگ ٹینٹ اکثریت: وسط بایاں دایاں تا بایاں بازو |
ارکان جماعتیں | بلد حداش تحریک عرب برائے تغیر متحدہ فہرست عرب |
کنیست | 13 / 120 |
انتخابی نشان | |
ודעם[2] | |
سیاست اسرائیل |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.