From Wikipedia, the free encyclopedia
مسطح (مسط + طح) flat کو اور تسطح (تسط + طح) flatness کو کہا جاتا ہے۔ اس آسان بیان کے بعد اگر کسی قاری کو اس کی مزید تفصیل مطلوب ہو تو وہ یوں کی جا سکتی ہے کہ ؛ مُسَطّـَح کا لفظ اردو میں flat کے معنوں میں لغات میں آتا ہے اور یہ اردو / عربی کے لفظ سطح سے ماخوذ ہے۔ اس کا تلفظ م پر پیش، ط پر تشدید اور زبر کے ساتھ ---- مُسَط + طح ---- ادا کیا جاتا ہے۔ اسی سے صفت flatness کے ليے لفظ تَسطّـُح بنایا جاتا ہے جس کا تلفظ ت پر زبر اور ط پر تشدید و پیش کے ساتھ ---- تَسط + طـُح ---- ادا ہوتا ہے۔ لفظ flatness کے ليے اردو میں غیر ندائی انداز اختیار کرتے ہوئے اسے مسطح پن بھی کہا جا سکتا ہے۔
اصطلاح | term |
---|---|
مسطح[1] |
flat |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.