Remove ads
اصطلاح فقہ جعفریہ From Wikipedia, the free encyclopedia
مرجع ایک شیعہ مذہبی اصطلاح ہے جسے کسی آیت اللہ العظمیٰ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے اسلامی اصولوں اور قوانین کی بنیاد پر قانونی و مذہبی فیصلے لینے کا اختیار ہو۔ واضح رہے کہ قرآن و سنت میں پہلے سے موجود فیصلوں میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی اور نئے فیصلے صرف ان مسائل کے لیے کیے جاتے ہیں جن کا حکم قرآن و سنت میں موجود نہ ہو۔ شیعہ اسلام میں مرجع کا درجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ کرام علیہم السلام کے بعد سب سے بڑا ہوتا ہے اور دیگر آیت اللہ و علما ان کے حکم کے پابند ہوتے ہیں۔ آیت اللہ میں سے جن کو مرجع کا درجہ حاصل ہو انھیں آیت اللہ العظمیٰ بھی کہا جاتا ہے۔ مرجع تقلید شیعہ مجتہد فقیہ جس میں مکمل شرائط پائی جاتی ہوں اور لوگ اس کے فتوی پر عمل کرتے ہوں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.