مراقب

ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ From Wikipedia, the free encyclopedia

مُراقِب (Monitor) کا لفظ کئی مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ یہاں اس کے صرف چیدہ چیدہ وہ استعمالات دیے گئے ہیں جو اس لفظ کی کلمہ نویسی یعنی مانیٹر کی صورت میں اردو میں رواج پاچکے ہیں۔ اس کے مزید استعمالات کے لیے کوئی لغت ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

  • کمیپیوٹر کے ڈسپلے (مانیٹر) کے لیے دیکھیے کمپیوٹر ڈسپلے (Computer display)
  • طبی اختراعات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے طبی مراقب (Medical monitor)
  • مدرسہ (اسکول) کی کسی جماعت کا وہ طالب علم جس کو ہم جماعتوں پر نگراں بنایا گیا ہو وہ بھی مانیٹر کہلاتا ہے دیکھیے عریف
  • کسی تجربہ گاہ یا مختبر میں استعمال کیے جانے والی ٹیلی ویژن کے جیسی اختراع کے لیے دیکھیے ویڈیو مانیٹر (Video monitor)

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.