سینئیر ایڈیٹر جیو ٹی وی نیٹ ورک، کالم نگار جنگ اور جنگ گروپ میگزین کے انٹرویور اور سینئر صحافی ہیں، گذشتہ 30برس سے صحافت سے وابستہ ہیں، پہلے مخلتف اخبارات، رسائل اور جرائد میں مضامین اور کالم لکھتے رہے ہیں، انھوں نے شو بز، سیاست، معیشت، کھیل اور نجوانوں کے امو رپر اپنا قلم استعمال کیا، سماجی مسائل پر بھی ان کی تحریریں موجود ہیں، ملک کے دو بڑے میڈیا گروپ سے منسلک رہے، اس وقت وہ الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا دونوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ کراچی یونیورسٹی سے بی اے آنرز، ایم اے پولیٹیکل سائنس اور ایم اے جرنلزم ( پہلی پوزیشن) سے کیا۔

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.