محمد قلی قطب شاہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

محمد قلی قطب شاہ

محمد قلی قطب شاہ (پیدائش: 1565— وفات: 11 جنوری 1612ء) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انھوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہلے صاحب دیوان شاعر تھے -

اجمالی معلومات محمد قلی قطب شاہ, معلومات شخصیت ...
محمد قلی قطب شاہ
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1565ء   ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گولکنڈہ   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 جنوری 1612ء (4647 سال)  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت قطب شاہی   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بیگم سلطان (1589–)  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ابراہیم قلی قطب شاہ ولی   ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان گولکنڈہ   ویکی ڈیٹا پر  (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 جون 1580  – 11 جنوری 1612 
عملی زندگی
پیشہ شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

تاریخ

سلطان محمد قلی قطب شاہ، ابراہیم قلی قطب شاہ کے فرزند تھے۔ انھوں نے شہر حیدر آباد دکن کی تعمیر کی۔ ان کی (پہلی) راجدھانی گولکنڈہ سے شہر حیدرآباد کو منتقل کیا۔ شہر حیدرآباد کی تعمیری ڈیزائن ایرانی آرکٹکٹوں سے کی گئی۔

شہر حیدرآباد کو حضرت امام علی علیہ السلام کے نام سے موسوم کیا گیا۔ اکثر لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ شہر حیدرآباد دلیروں کا شہر ہے۔

محمد قلی قطب شاہ نے 1591 ء میں شہر حیدرآباد کے درمیان میں چار مینار کی تعمیر کروائی۔

ادب

سلطان قلی قطب شاہ عربی، فارسی اردو اور تیلگو زبانوں میں ماہر تھے۔ ان کی شاعری فارسی اور اردو زبانوں میں ہے۔ اردو شاعری کا دیوان “کلیات قلی قطب شاہ[1] مشہور ہے۔ اور ان کو پہلا صاحب دیوان شاعر(اردو) مانا جاتا ہے۔

Thumb
محمد قلی قطب شاہ کا مقبرہ، حیدرآباد دکن، بھارت

حوالہ جات

بیرونی روابط

مزید پڑھیے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.