محمد ایوب کھوڑو

From Wikipedia, the free encyclopedia

محمد ایوب کھوڑو صوبہ سندھ کے سابق تین مرتبہ وزیر اعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ کے سرگرم سیاسی کارکن تھے۔ انھوں نے یہ منصب 16 اگست 1947ء سے 28 اپریل 1948ء جبکہ دوسری دفعہ 25 مئی 1951ء سے 29 دسمبر 1951ء تک سنبھالا اور 9 نومبر 1954ء سے 13 اکتوبر 1955ء تک سنبھالا۔

اجمالی معلومات محمد ایوب کھوڑو, وزیر اعلیٰ سندھ ...
محمد ایوب کھوڑو
وزیر اعلیٰ سندھ
مدت منصب
1947 – 1948, 1951, 1954–1955
Defence Minister of Pakistan
مدت منصب
1958 – 1958
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 14 اگست 1901ء  
تاریخ وفات 21 اکتوبر 1980ء (79 سال)[1] 
شہریت پاکستان  
جماعت پاکستان مسلم لیگ  
اولاد حمیدہ کھوڑو  
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  
پیشہ سیاست دان  
مادری زبان اردو  
پیشہ ورانہ زبان اردو  
بند کریں

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.