From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد ادریس ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
ادریس نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-12 (بالائی کوہستان۔مع۔زیریں کوہستان۔مع۔کولائی پالاس)سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 26,583 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صلاح الدین نے 22,043 ووٹ حاصل کیے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.