From Wikipedia, the free encyclopedia
محبوب کی معانی دوست، یار، ولی، معشوق وغیرہ کے ٹھہرتے ہیں۔ یہ لفظ ادبی اور شعری تناظر میں، خصوصاً غزل کے پیرائے اظہار کے لیے مستعمل ہے۔ سب شاعر الگ الگ انداز میں اسے استعمال کرتے ہیں۔ کسی کا محبوب انسان ہے تو کسی کا خدا۔
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا | ||
بعد اس کے چراغوں میں روشنی نہ رہی |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.