The Hundreds ایک سو متاثر کن شخصیات کے مولف From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر مائیکل ایچ ہارٹ، ایک امریکی تاریخ دان اور ماہر فلکیات ہیں۔ وہ دنیا بھر میں اپنی کتاب تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔
مائیکل ایچ ہارٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 اپریل 1932ء (92 سال) نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
نسل | امریکی یہودی |
رکن | ناسا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کورنیل یونیورسٹی (–1952) جامعہ نیور یارک اڈیلفائی یونیورسٹی (–1969) اڈیلفائی یونیورسٹی جامعہ پرنسٹن (–1972) |
تخصص تعلیم | ریاضی ،طبیعیات ،کمپیوٹر سائنس ،astronomy |
تعلیمی اسناد | بی اے ،فاضل القانون ،ماسٹر آف سائنس ،ماسٹر آف سائنس ،پی ایچ ڈی |
پیشہ | طبیعیات دان ، ماہر فلکیات ، ماہر فلکی طبیعیات ، مصنف ، مورخ ، تدریسی عملہ ، سیاسی کارکن ، وکیل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
شعبۂ عمل | فلکی طبیعیات ، فلکیات ، طبیعیات ، فلکی حیاتیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف میری لینڈ، کالج پارک ، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
درستی - ترمیم |
مائیکل ہارٹ نے ایڈلفی یونیورسٹی سے فزکس میں ماسٹر اور پرنسٹن یونیورسٹی سے علم فلکیات میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کیں۔ طویل مدت تک ناسا کے ساتھ مختلف پروجیکٹس پر کام کیا۔ سسٹمز اینڈ اپلائیڈ سائنسز کارپوریشن کے ساتھ بطور سائنس دان منسلک رہے۔ امریکن فلکیات سوسائٹی کے رکن رہے۔ "غیر زمینی مخلوقات: کہاں ہیں وہ؟" جریدے جے مدیر رہے۔ مختلف سائنسی موضوعات پر ان کی کتابیں مضامین شائع ہو چکے ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.