Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ 1475 تا اٹھارہ فروری 1564)، (ہسپانوی تلفظ: میکل آنجلو ) ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ، شاعر اور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پائے کی تھی کہ انھیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے۔ انهوں نے ایک بہت مشہور اور بهترین نقاشی کی مثال قائم کی۔ اس نقاشی کا نام تها سسٹین چیپل تھا، جو بہت سی فلمون میں دکھائی جاتی ہے۔ مشہور سیریز ویسٹ ولڈ میں بھی اس پر ایک منظر دکھائی دیا گیا ہے۔
مائیکل اینجلو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Michelangelo di Lodovico Buonarroti Simoni) |
پیدائش | 6 مارچ 1475ء [1][2][3][4] |
وفات | 18 فروری 1564ء (89 سال)[5][1][2][3][4] روم [6][7][3][4] |
شہریت | جمہوریہ فلورنس [8][9] اطالیہ [8][10] |
نسل | اطالوی لوگ [3] |
عارضہ | مرگی [11] |
عملی زندگی | |
پیشہ | مجسمہ ساز [8][7][2][12][13][14]، مصور [8][7][2][12][13][14]، معمار [8][5][2][12][13][14]، شاعر [7][12]، انجینئر ، مصنف [15]، بصری فنکار [16] |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی [17][18] |
کارہائے نمایاں | پطرس باسلیکا |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
مائکلاینجلو کا کام کثیر اور بلند پایہ تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.