لیڈرا اسٹریٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیڈرا اسٹریٹ (Ledra Street) (یونانی: Οδός Λήδρας Odos Lidras, ترکی زبان: Lokmacı Caddesi or Uzunyol) مرکزی نیکوسیا، قبرص میں ایک بڑی خریداری گزرگاہ ہے۔ یہ شارع قبرص اور شمالی قبرص میں منقسم ہے اور دونوں کو آپس میں ملاتی ہے۔[1] اسی شارع پر 2008ء سے قبل اقوام متحدہ کا حائل علاقہ (بفر زون) اور عارضی مورچا بندی بھی قائم تھی۔ اپریل 2008ء یہ مورچا بندی ہٹا دی گئی اور لیڈرا سٹریٹ قبرص اور شمالی قبرص کے درمیان چھٹی گزرگاہ بن گئی۔ شارع کا نام شہر ریاست لیڈرا کے نام پر ہے جو 1050 ق م میں یہاں قائم تھی۔
لیڈرا اسٹریٹ | |
ہم نام | لیڈرا |
---|---|
قسم | Central shopping thoroughfare; predominantly pedestrian |
مقام | نیکوسیا، قبرص |
متناسقات | 35°10′28″N 33°21′41″E |
تصاویر
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.