سانچہ:Infobox YouTube channel

لہجہ ایک یوٹیوب چینل ہے جس پر اردو کا کلاسیکی ادب (ادبِ عالیہ) راحیل فاروق کی آواز میں پیش کیا جاتا ہے۔ یہ چینل اپنی منفرد خصوصیات کے باعث اردو ادب کے شائقین میں مقبول ہے۔

تاریخ

لہجہ کا آغاز اپریل 2017ء میں دیپک میڈیا کے نام سے ہوا، جسے بعد ازاں بدل کر لہجہ کر دیا گیا۔ چینل نے رفتہ رفتہ مقبولیت حاصل کی اور اس کے سبسکرائبرز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

خصوصیات

لہجہ کو درج ذیل خصوصیات کے باعث جانا جاتا ہے:

پذیرائی

لہجہ کو نہ صرف عوام بلکہ ادب و فن کی دنیا کے نمایاں افراد کی طرف سے بھی پذیرائی حاصل ہوئی ہے، جن میں شامل ہیں:

اعداد و شمار

  • چینل کے سبسکرائبرز کی تعداد: 100,000+
  • یوٹیوب کی طرف سے سلور پلے بٹن

حوالہ جات

مزید دیکھیے

خارجی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.