From Wikipedia, the free encyclopedia
لزبوس (Lesbos) (یونانی: Λέσβος; یونانی تلفظ: [ˈle̞zvo̞s]) شمال مشرقی بحیرہ ایجیئن میں واقع ایک یونانی جزیرہ ہے۔ اس کا رقبہ 1،632 مربع کلومیٹر (630 مربع میل) اور اس کا خط ساحل 320 کلومیٹر (199 میل) طویل ہے۔ یہ تیسرا سب سے بڑا یونانی جزیرہ ہے۔ یہ ترکی سے ایک تنگ آبنائے میتیلینی سے جدا ہے۔
Περιφερειακή ενότητα / Δήμος Λέσβου | |
---|---|
علاقائی اکائی | |
سرکاری نام | |
میتیلین | |
شمال مشرقی بحیرہ ایجیئن میں لزبوس | |
ملک | یونان |
علاقہ | شمالی ایجیئن |
دار الحکومت | میتیلین |
رقبہ | |
• کل | 1,632.8 کلومیٹر2 (630.4 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 86,436 |
• کثافت | 53/کلومیٹر2 (140/میل مربع) |
نام آبادی | لیزبین |
رمزِ ڈاک | 81x xx |
زموز علاقہ | 225x0 |
کار پلیٹیں | ΜΥ |
ویب سائٹ | www |
لفظ لیزبین (نسوانی ہم جنسیت) کی ایک معنی صافو کی نظموں سے ماخوذ ہیں جو جزیرہ لزبوس پر پیدا ہوئی تھی۔ جس نے دوسری عورتوں کے بارے میں انتہائی جذباتی مواد لکھا ہے۔
اسی تعلق کی بنا پر لزبوس اور خاص طور پر اریسوس شہر جو صافو کا مقام پیدائش ہے لیزبین سیاح اکثر اس کا دورہ کر رہے ہیں۔[1] جزیرہ لزبوس کے ایک گروہ نے "لیزبین" جو کے مقامی لوگوں کا نام آبادی ہے بطور نسوانی ہم جنسیت گروہوں کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے ایک قانونی درخواست دی تھی۔ جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے یہ "توہین" ہے اور دنیا بھر میں ان کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر کے انھیں ذلیل کیا جا رہا ہے۔[2][3]
جب عثمانی ترکوں نے جزیرہ لزبوس فتح کیا تو اس کا نام تبدیل کرکے مِدیلّی(عثمانی ترکی:مِدلّلی) رکھ دیا تھا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.