From Wikipedia, the free encyclopedia
لاچین (انگریزی: Lachin،آذری: Laçın/Abdallyar) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع لاچین میں شامل ہے۔ یہ 39.6408 درجے شمال، 46.5469 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 12 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ 1989ء کے بعد سے آرمینیائی افواج کے زیر قبضہ ہے اور نگورنو کاراباخ میں شامل ہے۔ پورے ضلع کی آبادی جو 1989ء میں 67000 تھی اب گھٹ کر 15000 رہ گئی ہے کیونکہ تمام آذری لوگوں کو قتل و غارت سے نکال دیا گیا ہے اور دنیا اس پر خاموش تماشائی ہے۔
لاچین | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Laçın)(آذربائیجانی میں: Abdallar) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | لاچین ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 39°38′27″N 46°32′49″E |
بلندی | 889 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 2190 (2005)[2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 41 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 147625 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.