قصص الانبیاء یا انبیا کے قصے (انگریزی: Qisas Al-Anbiya؛ ترکی: Kısas-ı enbiya؛ عربی: قصص الأنبياء) قرآن اور تفسیر قرآن سے اخذ کردہ کہانیوں پر مبنی ایک مجموعہ ہے۔ سب سے مشہور اور مستند قصص الانبیاء کا نسخہ بارہویں صدی (پانچویں صدی ہجری) کے ایرانی مصنف ابو اسحاق ابراہیم بن منصور بن خلف نیشابوری کا سمجھا جاتا ہے۔ دوسرا بڑا مجموعہ آٹھویں صدی (دوسری صدی ہجری) کے مصنف علی بن حمزہ کسائی کوفی کا ہے۔ اس کے علاوہ قصص الانبیاء کے دیگر اہم نسخوں میں ابو منصور عبد الملک ثعالبی (وفات: 1035ء، 427ھ) کا عرائس المجالس اور ابن کثیر (وفات: 1372ء، 774ھ) کا قصص الانبیاء [1] [2] [3] شامل ہیں۔[4]

بیرونی روابط

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.