قصر الحیر الغربی

From Wikipedia, the free encyclopedia

قصر الحیر الغربی
Remove ads

قصر الحیر الغربی ( عربی: قصر الحير الغربي ) شام کا صحرائی قلعہ یا محل ہے جو دمشق روڈ پر پالمیرا کے جنوب مغرب میں 80 کلومیٹر دور واقع ہے۔ یہ قلعہ قصر الحیر الشرقی کا جڑواں محل ہے جسے اموی خلیفہ ہشام بن عبد الملک نے سن 727 عیسوی میں تعمیر کرایا تھا۔ اسے اموی طرز تعمیر کے مطابق بنایا گیا تھا۔

  1.   ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ قصر الحیر الغربی في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2025ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
اجمالی معلومات قصر الحیر الغربی, انتظامی تقسیم ...
Remove ads
Remove ads
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads