From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم مشرقی سلاوی (Old East Slavic) جسے قدیم روسی [2] بھی کہا جاتا ہے دسویں-پندرہویں صدی میں مشرقی سلاو اور کیویائی روس میں بولی جانے والی زبان تھی۔ موجودہ دور میں یہ علاقہ بیلاروس، وسطی اور شمالی یوکرین، مغربی روس کے کچھ حصے اور پولینڈ کے کئی مشرقی صوبوں پر مشتمل ہے۔
قدیم مشرقی سلاوی | |
---|---|
Old East Slavic рѹсьскъ ѩзыкъ | |
rusĭskŭ językŭ | |
علاقہ | مشرقی یورپ |
دور | دسویں-پندرہویں صدی; آخر کار تبدیل مشرقی سلاوی زبانیں |
ہند۔یورپی
| |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | orv |
orv | |
گلوٹولاگ | oldr1238 [1] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.