From Wikipedia, the free encyclopedia
مثال کے طور پر اگر انسان زمین پر رینگنے والا کیڑا ہوتا جسے ہر وقت یہ خطرہ ہو کہ وہ کبھی کسی بھی بڑے شکاری کا شکار بن سکتا ہے اور وہ اُس سے لڑ بھی نہیں سکتا۔ وہ اُسے کچھ بھی نہیں کر سکتا اور وہ باقی کیڑوں کی طرح زہریلا بھی نہیں ہے تو وہ کیا کرتا؟ یقیاً فطرت خود فیصلے لیتی ہے کہ اُسے بچنے کے لیے اپنے اندر کون سی صلاحیت کو لانا ہے اور جس سے بڑے جانوروں کو اُس سے گھِن آنا شروع ہو جائے یہ عمل دونوں طرف چلتا ہے اگر شکاری ہر وقت شکار کے بارے میں سوچتا ہے تو شکار بھی ہر وقت یہی سوچتا ہے کہ اُس سے بچنا کیسے ہے اور دونوں میں ہونے والی جسمانی تبدیلیاں ہی نیچرل سلیکشن یا قدرتی انتخاب کہلاتی ہیں۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.