قالین

From Wikipedia, the free encyclopedia

قالین

قالین ایک قسم کی ہاتھ سے بنی ہوئی دری ہے۔[1] یہ اصطلاح ترکی، ایران اور وسطی ایشیا میں استعمال ہوتی ہے اور قالینیں بنانا فی الحال ترکی اور ایران میں دستکاری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔[2] کاریگروں کو ایک قالین بنانے کے لیے کم از کم دو مہینے لگ سکتے ہیں۔ یہ دستکاری برصغیر پاک و ہند میں کشمیر کے کاریگروں نے فارسیوں سے سیکھی تھی۔ یہ بنی ہوئی قالینیں فارسی اور ہندوستانی کاریگری کا حسین امتزاج تھیں۔ قالینیں یا غالیچہ بھارت اور پاکستان کے کشمیر خطے میں بنائے گئے تھے۔[3]

فائل:Masharba-Chitrali-musical-instrument.JPG
چترالی قالین
Thumb
One of the Ardabil Carpets
Thumb
A small rug
Thumb
بنائی کا طریقہ

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.