From Wikipedia, the free encyclopedia
فیروزہ بیگم یہودی ہندوستانی اداکارہ تھیں۔ فیروزہ نے بالی ووڈ اور مالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کیا۔ [1]
فیروزہ بیگم 1920 اور 1930 کی دہائی میں "بہت زیادہ" مقبول تھیں۔ [2] اگرچہ اس وقت بہت ساری یہودی اداکارائیں تھیں ، وہ روبی مائرز اور ایسٹر وکٹوریہ ابراہیم (پرامیلا) جیسی دیگر قابل ذکر اداکاروں کے ساتھ کھڑی تھیں۔ [3] [4] [5]
وہ بنی اسرائیل ورثے کی حامل تھیں۔ پیدائشی نام سوسن سلیمان ، انھوں نے اپنے یہودی نسب کو چھپانے کے لیے مسلم نام فیروزہ بیگم استعمال کیا [6]۔
(ہندوستان میں یہودیوں کی تاریخ ملاحظہ کریں)
وہ ان پانچ مشہور یہودی اداکاراؤں میں سے ایک تھیں جنھیں دستاویزی فلم میں نمایاں دکھایا گیا؛ شالوم بالی ووڈ: یہودیوں اور بالی ووڈ کی ان کہی کہانی۔ ڈینی بین موشے نے 2013 میں اس دستاویزی فلم کو ریلیز کیا تھا۔ [7]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.