ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس پاکستان اہم انٹیلیجنس سروس یعنی آئی ایس آئی کا سربراہ ہوتا ہے، جو پاکستان کی حکومت کو اہم قومی سلامتی اور انٹیلی جنس تشخیص فراہم کرنے کے لیے ذمہ دار ہے۔ آئی ایس آئی کے موجودہ سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ہیں واضح رہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ آئی ایس آئی کے سربراہ کی تقرری کے لیے وزارتِ دفاع سے جو فہرست وزیر اعظم کو بھیجی گئی تھی اس میں شامل تمام افراد کا وزیر اعظم نے انٹرویو کیا اور پھر حتمی مشاورت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام نئے سربراہ کے طور پر چنا گیا[1]

اجمالی معلومات ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس, مخفف ...
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس
موجودہ
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید

16 جون 2019 سے
مخففDG-ISI
جواب دہوزیر اعظم پاکستان
چیئرمین مشترکہ رؤسائے عملہ کمیٹی
رئیسِ عملۂ پاک فوج
نامزد کُننِدہرئیسِ عملۂ پاک فوج
تقرر کُننِدہوزیر اعظم پاکستان
مدت عہدہ3 سال
پیشرولیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر
تاسیس کنندہسید شاہد حامد
تشکیل1948
غیر سرکاری نامسربراہ آئی ایس آئی
تنخواہپاکستان کے فوجی آفیسر کی تنخواہ گریڈ کے مطابق
ویب سائٹOfficial website
بند کریں

فہرست

دیگر معلومات #, تصویر ...
# تصویر نام آغاز تقرری اختتام تقرری کمیشن کا یونٹ
1 میجر جنرل

سید شاہد حامد، ہلال جرأت

14 جولائی 1948 20 جون 1950 تھرڈ کیولری
2 میجر جنرل

رابرٹ کاتھوم

1950 1959 نامعلوم
3 میجر جنرل

ریاض حسین

1959 1966 نامعلوم
4

میجر جنرل
محمد اکبر خان،

1966 15 دسمبر 1971[2] 13ویں فرنٹیئر فورس رائفلز
5 میجر جنرل

غلام جیلانی خان، ستارہ جرأت

16 دسمبر 1971 16 ستمبر 1978[2] دسویں بلوچ رجمنٹ
6 لیفٹیننٹ جنرل

محمد ریاض خان

17 ستمبر 1978 20 جون 1979 نامعلوم
7 لیفٹیننٹ جنرل

اختر عبد الرحمن، نشان امتیاز ہلال امتیاز

21 جون 1979 29 مارچ 1987 آرٹلری رجمنٹ
8 لیفٹیننٹ جنرل

حمید گل، ہلال امتیاز ستارہ بسالت

29 مارچ 1987 29 مئی 1989 انیسویں لانسرز
9 لیفٹیننٹ جنرل

شمس الرحمن کلو، ہلال امتیاز تمغائے بسالت

30 مئی 1989 اگست 1990 ففتھ ہارس
10 لیفٹیننٹ جنرل

اسد درانی، ہلال امتیاز

اگست 1990 13 مارچ 1992 ملٹری انٹیلیجنس کور
11 لیفٹیننٹ جنرل

جاوید ناصر، ہلال امتیاز ستارہ بسالت

14 مارچ 1992 13 مئی 1993 انجینئر کور
12 لیفٹیننٹ جنرل

جاوید اشرف قاضی، ہلال امتیاز ستارہ بسالت

14 مئی 1993 اکتوبر 1995 آرٹلری رجمنٹ
13 لیفٹیننٹ جنرل

نسیم رانا

اکتوبر 1995 اکتوبر 1998[2] کور آف سگنلز
14 لیفٹیننٹ جنرل

ضیاء الدین بٹ، ہلال امتیاز

اکتوبر 1998 12 اکتوبر 1999 انجینئر کور
15 لیفٹیننٹ جنرل

محمود احمد، ہلال امتیاز

20 اکتوبر 1999 7 اکتوبر 2001 آرٹلری کی رجمنٹ
16 لیفٹیننٹ جنرل

احسان الحق، ہلال امتیاز

7 اکتوبر 2001 5 اکتوبر 2004 آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ
17 فائل:Kayani in جولائی 2010.jpg لیفٹیننٹ جنرل

اشفاق پرویز کیانی، ہلال امتیاز ستارۂ امتیاز تمغائے امتیاز

5 اکتوبر 2004 8 اکتوبر 2007 ففتھ بلوچ
18 لیفٹیننٹ جنرل

محمد ٹی خان, ہلال امتیاز تمغائے بسالت

9 اکتوبر 2007 29 ستمبر 2008 11 ویں پنجاب
19 لیفٹیننٹ جنرل

احمد شجاع پاشا، ہلال امتیاز

1 اکتوبر 2008 18 مارچ 2012 فرنٹیئر فورس
20 لیفٹیننٹ جنرل

ظہیر الاسلام، ہلال امتیاز

19 مارچ 2012 7 نومبر 2014 11 ویں پنجاب
21 لیفٹیننٹ جنرل

رضوان اختر

7 نومبر 2014 11 دسمبر 2016 فرنٹیئر فورس
22 لیفٹیننٹ جنرل

نوید مختار

11 دسمبر 2016 25 اکتوبر 2018 13ویں لانسرز
23 لیفٹیننٹ جنرل

سید عاصم منیر احمد شاہ، ہلال امتیاز

25 اکتوبر 2018 16 جون 2019 23ویں فرنٹیئر فورس
24 لیفٹیننٹ جنرل

فیض حمید، ہلال امتیاز

17 جون 2019 6 اکتوبر 2021 16ویں بلوچ
25 لیفٹیننٹ جنرل

ندیم احمد انجم

6 اکتوبر 2021
بند کریں

حواشی

1.^ بعد میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔
2.^ بعد میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔
3.^ بعد میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.