From Wikipedia, the free encyclopedia
سر فلپ سڈنی (30 نومبر 1554 - 17 اکتوبر 1586) ایک انگریز شاعر، درباری، عالم اور سپاہی تھے جن کو الزبتھ دور کی نمایاں ترین شخصیات میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی تخلیقات میں ایسٹروفیل اور سٹیلا، دی ڈیفنس آف پوئیزی (جسے دی ڈیفنس آف پوئٹری یا این اپولوجی فار پوئٹری بھی کہا جاتا ہے) اور دی کاؤنٹیس آف پیمبروک آرکیڈیا شامل ہیں۔
فلپ سڈنی | |
---|---|
(انگریزی میں: Philip Sidney) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 نومبر 1554ء [1][2][3] |
وفات | 17 اکتوبر 1586ء (32 سال)[4][2][5][6][7][8][9] ارنہم [10] |
مدفن | سینٹ پال کیتھیڈرل |
شہریت | مملکت انگلستان مملکت متحدہ [11] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ چرچ شریسبری اسکول |
پیشہ | شاعر [12]، سفارت کار ، ناول نگار ، فوجی افسر ، سیاست دان ، مصنف [13]، ریاست کار [12] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [14][15] |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.