From Wikipedia, the free encyclopedia
فریڈرک رابرٹ گڈال (پیدائش: 9 جنوری 1938ء)|(انتقال: 18 اکتوبر 2021ء) نیوزی لینڈ کے ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر تھے جنھوں نے 1965ء اور 1988ء کے درمیان 24 ٹیسٹ اور 15 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کی۔ [1] گڈال نے کرائسٹ چرچ کے بدنام زمانہ واقعے کے بعد ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں امپائرنگ جاری رکھی۔ ان کا آخری بین الاقوامی میچ مارچ 1988ء میں نیپئر میں ایک روزہ بین الاقوامی میچ تھا۔ 1999ء کے نئے سال کے اعزاز میں گڈال کو کھیلوں کی خدمات کے لیے نیوزی لینڈ آرڈر آف میرٹ کا افسر مقرر کیا گیا۔ [2]
گڈال کا انتقال 18 اکتوبر 2021ء کو ویلنگٹن، نیوزی لینڈ میں 83 سال کی عمر میں ہوا۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.