From Wikipedia, the free encyclopedia
فریڈرک گولینڈ ہوپکنس ایک انگریز حیاتیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1929 میں جیتا تھا۔ انھوں نے وائیٹامن کو دریافت کیا تھا نیز وہ رائل سوسائٹی کے صدر بھی رہے تھے۔
فریڈرک گولینڈ ہوپکنس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Frederick Gowland Hopkins) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 جون 1861ء [1][2][3][4][5][6][7] ایسٹبورن [8][9][1] | ||||||
وفات | 16 مئی 1947ء (86 سال)[10][1][2][3][4][5][6] کیمبرج [10][1] | ||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سوسائٹی [1]، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، سائنس کی روسی اکادمی ، قومی اکادمی برائے سائنس | ||||||
مناصب | |||||||
صدر رائل سوسائٹی [1] (45 ) | |||||||
برسر عہدہ 1930 – 1935 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مقام_تدریس | جامعہ کیمبرج | ||||||
مادر علمی | کنگز کالج لندن ٹرینٹی کالج، کیمبرج جامعہ لندن امپیریل کالج اسکول آف میڈیسن | ||||||
تعلیمی اسناد | پروفیسر | ||||||
استاذ | Thomas Stevenson | ||||||
ڈاکٹری طلبہ | Judah Hirsch Quastel Malcolm Dixon | ||||||
تلمیذ خاص | گرہارڈہرز برگ ، ارنسٹ بوری چین | ||||||
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، طبیب ، استاد جامعہ [8]، کیمیادان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا | ||||||
ملازمت | کنگز کالج لندن ، جامعہ کیمبرج | ||||||
اعزازات | |||||||
تمغا البرٹ (1934)[11] نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1929)[8][12][13] کاپلی میڈل (1926)[8][14] رائل میڈل (1918) آرڈر آف میرٹ نائٹ بیچلر رائل سوسائٹی فیلو | |||||||
نامزدگیاں | |||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.