محدث، فقیہ، فلسفی۔

اجمالی معلومات امام, فخر الدین رازی ...
امام   ویکی ڈیٹا پر  (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فخر الدین رازی
(عربی میں: فخرُ الدين الرازي)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1150ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [7]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1210ء (5960 سال)[2][3][4][8][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہرات [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  ریاضی دان ،  عالم ،  ماہر فلکیات   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [10]،  فارسی [11]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم کلام ،  تفسیر قرآن ،  اسلامی فلسفہ ،  اصول فقہ   ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تفسیر کبیر ،  اساس تقدیس   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

پورا نام علامہ فخر الدین ابو عبد اللہ محمد بن عمر بن الحسینی تھا۔ رے ایران میں پیدا ہوئے۔ جہاں آپ کے والد ضیاء الدین عمر خطیب تھے۔ اس لیے آپ ابن الخطیب بھی کہلاتے ہیں۔ شافعی اور اشعری عقیدہ رکھتے تھے۔ خوارزم میں معتزلہ عقائد کے خلاف تبلیغ کے لیے گئے لیکن وہاں سے بخارا اور سمرقند جانے پر مجبور ہوئے۔ 1190ء میں غزنی اور پنجاب کا دورہ کیا۔ پھر ہرات میں مستقل سکونت اختیار کی اور ایک مدرسے میں شیخ الاسلام کی حیثیت سے تدریس میں مصروف ہو گئے۔ سلطان علاء الدین محمد خوارزم شاہ آپ کا سرپرست تھا۔ حاسدوں نے آپ کو زہر دے دیا جس سے جانبر نہ ہو سکے۔ آپ نے علوم دین فلسفیانہ پیرائے میں پیش کیے۔ ابن سینا اور فارابی کے معترف اور امام غزالی کے خلاف تھے۔ علم الکلام میں مشہور تصنیف اساس التقدیس ہے۔ دوسری متداول تصنیف کا نام مفاتیح الغیب ہے جو تفسیر کبیر کے نام سے مشہور ہے۔ مفتی محمد خان قادری نے فضلِ قدیر کے عنوان سے اس تفسیر کا مکمل اردو ترجمہ کر دیا ہے۔[12] پنجاب یونیورسٹی لاہور میں الرازی ہال ان سے منسوب ہے، علامہ اقبال کا شعر ملاحظہ ہو

اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں

کبھی سوز و ساز رومیؔ کبھی پیچ و تاب رازیؔ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.