فاضل پور ضلع راجن پور کا ایک شہر هے جو راجن پور سے 25 کلو میٹر شمال کی جانب واقع هے From Wikipedia, the free encyclopedia
فاضل پور ضلع راجن پور کا ایک شہر ہے جو راجن پور سے 25 کلومیٹر شمال کی جانب واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی پچاس ہزار کے قریب ہے ــ2012 میں اسے میونسپل کادرجہ ملا۔
اس شہر میں دو پولیس اسٹیشن ہیں جو جرائم کی روک تھاک کے لیے کوشاں ہیں ــ ایک پولیس اسٹیشن کا نام سٹی تھانہ ہے ــ دوسرے پولیس اسٹیشن کا نام صدر تھانہ ہے ــ اسٹیشن کا نام صدر تھانہ ہے ــ
پانچ دسمبر2015 میں ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی اور تمام گیارہ بلاکس میں اس کے نمائندے کامیاب ہوئے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.