From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ لفظ طلوع کے ضد کی اصطلاح ہے۔ اور عام طور پر سورج کے غروب ہونے یا عام بول میں سورج کے ڈوبنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
غروب آفتاب، روز مرہ کا عمل ہے، جو زمین کی محوری گردش کی وجہ سے پیش آتاہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.