عہد نامہ قدیم میں کل کتنی کتابیں شامل تھیں، اس پر محقّقین کا اختلاف رہا ہے۔ البتہ کچھ کتب جن کا ذکر خود موجودہ عہد نامہ قدیم، جسے اکثرمسیحی اور یہودی فرقے تسلیم کرتے ہیں، اس میں کچھ کتب کے نام آئے ہیں، مگر وہ اس میں شامل نہیں ہیں۔

فہرست کتب گم شدہ

دیگر معلومات شمار, کتاب کا نام ...
شمارکتاب کا نامعہد نامہ کی کس کتاب میں ذکر ہےبابآیت
1عہد نامہ موسیٰکتاب خروج247
2جنگ نامہ خداوندکتاب گنتی2114
3کتاب یاشرکتاب سموئیل۔2118
4کتاب ہاہون بن حنانیکتاب تواریخ۔22034
5کتاب سمعیاہ نبیکتاب تواریخ۔21215
6کتاب اخیاہ بنیکتاب تواریخ۔2929
7کتاب ناتن بنیکتاب تواریخ۔2929
8کتاب مشاہدات عیدو غیب بینکتاب تواریخ۔2929
9اعمال سلیمانکتاب سلاطین۔11141
10کتاب یسعیاہ ابن اموصکتاب تواریخ۔22622
11کتاب مشاہدات یسعیاہ ابن اموصکتاب تواریخ۔23232
12سموئیل غیب بین کی تواریخکتاب تواریخ۔12929
13نغمات سلیمان ایک ہزار پانچکتاب سلاطین۔1422، 33
14کتاب سلیمان خواص نباتات وحیواناتکتاب سلاطین۔1432، 33
15کتاب امثالکتاب سلاطین۔1432
16جادغیب بین کی تاریخکتاب تواریخ۔12929
17مرثیہ یرمیاہکتاب تواریخ۔23535
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.