From Wikipedia, the free encyclopedia
عمران بن کعب بن حارثہ اشجعی شہدائے کربلا سے ہیں اور 10 محرم 61ھ امام حسین کی طرف سے یزیدی لشکر سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔
انکا شمار بھی حملہ اولٰی کے شہداء میں ہے. [1]
عمران بن کعب بن حارث اشجعی اصحاب امام حسین علیهالسلام سے ہیں [2] اور شهیدان کربلا میں سے ہیں. [3]
آپ کے اور آپ کے والد کے نام بارے اختلاف ہے عمرو بن کعب ، عَمَرَ بْنِ ابی کعب [4] و عمران بن کعب [5][6] و عمران بن ابی کعب [7] نقل کیے گئے ہیں.
آپ سپاهیان ابن سعد کے پہلے حملے میں یاران حسین علیهالسلام کے ساتھ شہید ہوئے. [8]
زیارت ناحیہ مقدسہ اور زیارت رجبیہ آپ پر سلام کہا گیا ہے:«السَّلامُ عَلی عُمَرَ بْنِ ابی کعْبٍ» [9] [10]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.