From Wikipedia, the free encyclopedia
علی ابن بویہ (فارسی: علی بن بویه )، جو اپنے لقب عماد الدولہ (c. 891/2 – دسمبر 949)، شاہی خاندان آل بویہ، ایران (شیراز میں، 934–949) کا بانی تھا۔
عماد الدولہ علی ابن بویہ | |
---|---|
امیر بویہ سلطنت، فارس | |
عماد الدولہ کا سکہ | |
934–949 | |
جانشین | عضد الدولہ |
خاندان | آل بویہ |
والد | Buya |
پیدائش | 891 یا 892 ایران |
وفات | دسمبر 949 |
مذہب | اہل تشیع |
آل زیاد نے کرج کی حکومت ابو الحسن علی بن بویہ (عماد الدولہ) کو کو اس کی خدمات کے صلے میں دی علی نے اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی حکومت کو اتنی وسعت دی کہ جنوبی ایران کا علاقہ فارس بھی ان کی سلطنت کا حصہ بن گیا۔ خلیفہ بغداد نے تینوں بھائیوں کی حکومت تسلیم کر لی۔ راضی باللہ نے علی بن بویہ کو عمادالدولہ کا خطاب دے کر صوبے فارس کی سند حکومت عطا کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.