From Wikipedia, the free encyclopedia
علی جان مزاری، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔
علی جان مزاری نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-191 (جیکب آباد مع کشمور)سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 103,962 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے شاہ زین خان نے 100,652 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.