From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد بن علی المعروف علاؤ الدین حصکفی پورا نام محمد بن علی بن محمد علاؤ الدین الحصکفی ہے یہ صاحب الدر کہلاتے ہیں۔
شیخ محمد بن علی بن محمد بن علی بن عبد الرحمن بن محمد جمال الدین بن حسن بن زین العابدین حصکفی ہے
دیار بکر میں واقع "حصن کیفا" نامی شہر کی طرف نسبت ہے یہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جسے محرف نام حسن کیف لکھا جاتا ہے آج کل شرناخ کے نام سے موجود ہے۔
صاحب الدر المختار علاؤ الدین محمد بن علی حصکفی حنفی فقہ واصول کے ماہر تھے فن تفسیر حدیث اور نحو میں ید طولیٰ رکھتے تھے فقہ کی تعلیم خیر الدین الرملی اورفخر مقدس حنفی سے حاصل کیا اپنے دور کے مشہور محدث وفقیہ جامع معقول و منقول بلند پایہ ادیب بڑے فصیح وبلیغ تھے احناف کے بہت بڑے مفتی اور فقیہ ہیں دمشق میں حنفیہ کے افتاء کا کام انہی کے سپرد تھا[1]
علامہ حصكفی کی نسبت ایک قریہ "حصن كيفا"کی طرف ہے جوديار بكر میں واقع ہے۔[2]
10شوال1088ھ بمطابق 1677ء بعمر 63 سالدمشق میں باب صغیر مقبرہ میں مدفون ہیں۔[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.