From Wikipedia, the free encyclopedia
عقیل ملک ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔ [1]
عقیل ملک نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-54 (راولپنڈی-3) سے آزاد امیدوار کے طور پر 85,912 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.