پوتیفار یا فوطیفار (Potifar یا Potiphar) (تلفظ: فوطیفار )[1] فرعون کا ایک حاکم جس کا ذکر یوسف کے مصر آنے کے سلسلہ میں کیا گیا ہے۔ یوسف کو فوطیفار نے اسمٰعیلیوں سے خرید کر اُسے اپنے گھر کا منتظم بنایا۔ اُس کی بیوی نے یوسف پر جھوٹا الزام لگایا۔ چنانچہ وہ قید میں ڈالے گئے۔ قرآن میں اس کا ذکر نام کے بغیر ہے۔ کتاب مقدس میں پوتیفار کی بیوی کا نام موجود نہیں، یہودی اور مسلم روایات کے مطابق اس کا نام زلیخا بیان کیا جاتا ہے۔تالمود میں اس کا نام راعیل آیا ہے۔

اجمالی معلومات پوتیفار, معلومات شخصیت ...
پوتیفار
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام بوتيفار بن روحيب
دیگر نام قوطفير
قوطيفار
لقب عزيز مصر
زوجہ راعيل بنت رماييل
والد روحيب
والدہ إغراث
عملی زندگی
پیشہ وزير
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.