ابن الاثیر کا پورا نام عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری ہے۔ 555ھ بمطابق 1160ء میں جزیرہ ابن عمر جو عراق عرب (موجودہ ترکی کے صوبہ شرناق) کی حدود میں موصل کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی جزیرے کی نسبت سے الجزری کہلائے۔
امام | |
---|---|
ابن اثیر جزری | |
(عربی میں: علي بن مُحمَّد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الجزري الشيباني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1160ء [1][2][3] جزیرہ ابن عمر |
وفات | 1 جون 1233ء (73 سال)[4][1][5][2][3][6][7] موصل |
رہائش | موصل |
نسل | عربی [8] |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی اشعری |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | ابن مودود موصلی |
پیشہ | مورخ [9]، سوانح نگار ، الٰہیات دان [9] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [10] |
شعبۂ عمل | تاریخ ، علم حدیث |
کارہائے نمایاں | الکامل فی التاریخ ، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
موصل اور بغداد میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1180ء میں اپنے والد کے پاس موصل میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک موصل میں گورنری کے منصب پر فائز رہے۔ موصل میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔
بحیثیت مورخ
مورخین میں ابن جریر طبری کے بعد ابن اثیر کا نام سب سے نمایاں ہے۔
تصانیف
- الکامل فی التاریخ
- اسد الغابہ فی معرفۃ الصحابہ
- التاريخ الباہر فی الدولۃ الاتابكيہ
- اللباب فی تہذيب الانساب
وفات
حوالہ جات
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.