From Wikipedia, the free encyclopedia
کراچی کی شاہراہوں کا ذکر طارق روڈ کے ذکر کے بغیر نامکمل رہتا ہے۔ یہ اہم سڑک کراچی کا مشہور ترین مرکز خریداری ہے جہاں ہمہ وقت خریداروں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ سڑک شاہراہ قائدین پر اللہ والی چورنگی سے شروع ہوکر شہید ملت روڈ پر طارق چورنگی پر ختم ہوتی ہے۔ اس طرح یہ سڑک شہر کی دونوں بڑی سڑکوں شاہراہ قائدین اور شہید ملت روڈ کو باہم ملاتی ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.