ضلع چست شریف

From Wikipedia, the free encyclopedia

ضلع چست شریف

چشت افغانستان کے ہرات رود،اوبہ اورشاقلان کے قریب ایک گاؤں کا نام ہے۔سلسلہ چشتیہ کا آغاز اسی گاؤں سے ہوا۔

اجمالی معلومات Chishti Sharifچشت شریف, ملک ...

Chishti Sharif
چشت شریف
ضلع
Thumb
چست شریف مسجد
Thumb
چست شریف
افغانستان میں مقام
متناسقات: 34°21′12″N 63°44′28″E
ملک افغانستان
صوبہصوبہ ہرات
آبادی (2012)[1]
  کل23,100
بند کریں

یہ ہرات کے پہاڑوں میں واقع ہے جو دراصل ہرات کا ہی حصہ ہے۔ خواجہ معین الدین چشتی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے ہے۔[2]

مزید دیکھیے

تصاویر

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.