From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع ولورہ (البانوی: Rrethi i Vlorës) صوبہ ولورہ کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 1609 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام ولورہ ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 1,47,000 تھی۔ یہ البانیا کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔
ضلع ولورہ | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1] |
دار الحکومت | ولورہ |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ ولورہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°21′00″N 19°37′00″E |
رقبہ | 1609 مربع کلومیٹر |
بلندی | 1047 میٹر [2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 [2] |
آیزو 3166-2 | AL-VL |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3183721 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.