From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع تپلنہ (البانوی: Rrethi i Tepelenës) صوبہ ارجیر کا ضلع ہے۔ اس کا کل رقبہ 817 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا صدر مقام تپلنہ ہے۔ ضلع کی آبادی 2004ء میں 32,000 تھی۔ یہ البانیا کے جنوب میں واقع ہے۔
ضلع تپلنہ | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | البانیا [1][2] |
دار الحکومت | تپلنہ |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ ارجیر |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 40°20′00″N 19°57′00″E |
رقبہ | 817 مربع کلومیٹر |
بلندی | 290 میٹر [3] |
آبادی | |
کل آبادی | 32000 (2004) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+01:00 [3] |
آیزو 3166-2 | AL-TE[4] |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 3183911 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.