ضلع اپر اورکزئی

From Wikipedia, the free encyclopedia

خیبرپختونخوا پاکستان کی 2020 میں شامل کردہ خوبصورت پہاڑوں اور وادیوں کی ضلع ہیں اور تین بڑے حصوں پر مشتمل ہیں پہلا حصہ شمال کی طرف بڑے بڑے مشہور قبیلوں پر آباد ہیں جن کے نام کچھ اس طرح ہے علی خیل، ملا خیل ، میشتی، عیسٰی خیل اور ان کی مشہور دو بازار ہیں ۔ میشتی بازار اور ڈبوری بازار۔

اور مشرقی حصے میں آباد قبیلے عیسٰی خیل، آخیل، شیخان جس کی مشہور بازار غلجو ہے جو اپر اورکزئی کی کیپٹل بھی ہے جس کی راستہ ہنگو سے ملتا ہے۔
اور مغربی حصے میں آباد قبیلوں کی ماموزی، لیشرزی کی مشہور بازار سمہ بازار ہے

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.