صوبہ کوکس

From Wikipedia, the free encyclopedia

Remove ads

صوبہ کوکس (البانوی: Kukës) البانیہ کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام کوکس ہے جہاں کوکس کا مشہور شہر واقع ہے۔ اس کے اضلاع میں ہاس، کوکس، تروپویہ شامل ہیں۔ 2006ء میں آبادی کا تخمینہ 78,031 تھا۔ صوبہ کا رقبہ 2373 مربع کلومیٹر ہے۔ کثافتِ آبادی 33 فی مربع کلومیٹر ہے۔ یہ ایک سرحدی صوبہ ہے اور شمال مغرب میں اس کی سرحد نوزائیدہ ملک مونٹینیگرو کے ساتھ ملتی ہے اور انتہائی جنوب مشرق میں مقدونیہ کے ساتھ سرحد ملتی ہے۔ صوبوں دیبر، لژہ اور شکودر کے ساتھ بھی اس کی سرحد ملتی ہے۔

Remove ads

متعلقہ مضامین

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads