From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ عدی بن مسافر (Sheikh Adi ibn Musafir) (عربی: عدي بن مسافر الاموي؛ (کردی: Şêx Adî)۔ [ʃex ɑdi]) خلافت امویہ کے مروان بن حکم کی نسل سے تعلق رکھنے والا 1070 کی دہائی میں وادی بقاع موجودہ لبنان میں پیدا ہونے والا ایک شخص ہے۔[2]
یزیدی اسے ملک طاؤس (مور فرشتہ) کا ایک اوتار سمجھتے ہیں۔ لالش میں اس کی قبر یزیدیوں کی زیارت کا مرکزی نقطہ ہے۔[3]
شیخ عدی کی ابتدائی زندگی بغداد میں گذری۔ صوفی زندگی کے حصول کے لیے اس نے کردستان میں ایک خاموش پناہ گاہ اختیار کی، یہ علاقہ مقامی ایرانی مذہبی تحریکوں مثلاْ زرتشتیت کے ساتھ منسلک ہے۔
خلوت پسند زندگی کی خواہش کے باوجود اس نے مقامی آبادی کو اپنے زہد اور معجزات سے متاثر کیا۔[2][4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.