From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ الاسلام کا عہدہ سلطان محمد فاتح نے ایجاد کیا بعد میں (غالباً سلطان سلیمان القانون کے زمانے سے ) اس عہدے پر خوشامدیوں کو تعینات کیا گیا۔ جس مسئلے میں رد عمل کا خوف ہو وہاں شیخ الاسلام کے فتوے سے کام چلا لیا۔ انیسویں صدی میں شیخ الاسلام اتنا طاقت ور اور بادشاہ اس قدر کمزور ہو گئے کہ شیخ الاسلام کے فتوے سے خلیفہ کی اہلیت ختم ہوجاتی تھی۔ سلطان عبد الحمید جیسا خلیفہ بھی شیخ الاسلام کے فتوے کے نتیجے میں معزول ہو گیا۔ سقوط سلطنت عثمانیہ کے بعد برصغیر کے علما کو یہ لقب بھی خلافت کے شعائر کا حصہ محسوس ہوا اس لیے خلافت کے داعی حضرات نے شیخ الاسلام کا تقرر کیا، پھر دیکھا دیکھی رواج ہو گیا۔</ .[1]:399[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.