From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر شہزاد وسیم ( اردو: ڈاکٹر شہزاد وسیم ) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو 4 جون 2020ء سے سینیٹ آف پاکستان میں قائد ایوان ہیں۔[1] وہ اکتوبر 2018ء میں پنجاب سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔
شہزاد وسیم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
قائد ایوان بالا (پاکستان) | |||||||
برسر عہدہ 4 جون 2020 – 20 اپریل 2022 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
جماعت | پاکستان تحریک انصاف | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.