شکتی پرساد گوچن نیپالی: शक्ति प्रसाद गौचन (پیدائش: 22 اپریل 1984ء) نیپال کے ایک سابق پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ ایک آل راؤنڈر ، شکتی دائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپنر ہیں۔ [2] انھوں نے نیپال کے لیے جولائی 2002ء میں عمان کے خلاف ڈیبیو کیا تھا [3] جولائی 2018ء میں، انھوں نے نیدرلینڈز کے دورے کے اختتام کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا۔ [4] اگست 2018ء میں، وہ دورے کا پہلا ایک روزہ کھیلنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ [5] دسمبر 2018ء میں، انھوں نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ [6]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
شکتی گوچن
Thumb
ذاتی معلومات
مکمل نامشکتی پرساد گوچن
پیدائش (1984-04-22) 22 اپریل 1984 (عمر 40 برس)
کلکتہ، بھارت[1]
عرفشکتی (طاقت)
قد6 فٹ 1 انچ (1.85 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 3)1 اگست 2018  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 3)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2017 جولائی 2015  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ٹی20 شرٹ نمبر.44
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011–2015اے پی ایف
2014جگدمبا جائنٹس
2015نیو ہوریزون
2017–2018پوکھرا رہینوز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 9 4 24
رنز بنائے 9 13 157 163
بیٹنگ اوسط 4.33 34.20 18.11
100s/50s 0/0 0/0 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 9* 6* 69* 37*
گیندیں کرائیں 24 180 252 1,009
وکٹ 0 8 5 18
بالنگ اوسط 21.12 21.40 36.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 3/9 2/18 2/16
کیچ/سٹمپ 1/– 0/– 5/– 5/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 21 جون 2022ء
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.