From Wikipedia, the free encyclopedia
شمعون زیلوتیس ([Acts 1:13]، قوم پرست کہلانے والا شمعون ([Luke 6:15])، شمعون قتانی یا قنانی ([Matthew 10:4]) یا شمعون مجاہد ([Mark 3:18]) یسوع کے رسل میں سے ایک مبہم رسول ہیں۔ اور کچھ جھوٹی تصنیف کے متون میں ان کا رسول ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ معلم کلیسیا اور علم دین کے ماہر مقدس جیروم نے ان کا ذکر اپنی کتاب De viris illustribus میں بھی نہیں کیا ہے۔[3]
مقدس شمعون زیلوتیس | |
---|---|
قدیس شمعون، پیٹر پال روبنز کی مصوری (1611ء) | |
رسول، شہید، مبلغ | |
پیدائش | یہودیہ |
وفات | ~65ء یا ~107ء[1] مقام وفات میں اختلاف ہے۔ ممکنہ طور پر پیلا، آرمینیا؛ سوانیر، پرشیا؛ ایدیسہ، کیسٹر |
مزار | بہت سے جگہوں کو یادگار مقدس کہا گیا ہے جن میں تولوز؛ پطرس باسلیکا[2] |
تہوار | 10 مئی (مشرقی مسیحیت) 1 جولائی (قرون وسط ہسپانوی قایدہ) 28 اکتوبر (مغربی مسیحیت) 5 نومبر (قبطی راسخُ الاعتقادی) |
منسوب خصوصیات | کشتی؛ صلیب اور آری؛ مچھلی (یا دو مچھلیاں؛ نیزہ؛ چپو۔[2] |
سرپرستی | دباغ؛ بانی کار؛ چمڑے کی کھال کو رنگنے والے[2] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.