شمالی دریائی ٹرمینل

From Wikipedia, the free encyclopedia

شمالی دریائی ٹرمینلmap

شمالی دریائی ٹرمینل (انگریزی: North River Terminal) (روسی: Речной вокзал , معنی "دریا اسٹیشن")، ماسکو میں دریائی نقل و حمل کے دو مسافر ٹرمینلز میں سے ایک ہے۔ یہ طویل فاصلے اور بین شہر راستوں کے لیے بھی اہم مرکز ہے۔ ٹرمینل 1937ء میں بنایا گیا تھا۔ [1][2][3] اس سہولت کو 2018ء سے 2020ء تک بحال اور اپ گریڈ کیا گیا تھا۔ [4]

اجمالی معلومات شمالی دریائی ٹرمینل North river terminal, عمومی معلومات ...
شمالی دریائی ٹرمینل
North river terminal
Thumb
عمومی معلومات
معماری طرزStalinist architecture
پتہ51, Leningradskoye Highway
ملکروس
اونچائی75 m
ڈیزائن اور تعمیر
معمارAlexei Rukhlyadev, Vladimir Krinsky
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.