From Wikipedia, the free encyclopedia
شمالی آسٹریلیا (North Australia) آسٹریلیا کا ایک سابقہ علاقہ تھا جس کا بیشتر رقبہ موجودہ شمالی علاقہ میں شامل ہے۔
شمالی آسٹریلیا بطور مستعمر 17 فروری 1846ء سے مختصر طور پر معرض وجود میں ریا۔[1][2]
جورج پیرس (George Pearce) جو 1920ء میں وفاقی پارلیمنٹ میں ہوم اور علاقائی وزیر تھے، کے خیال میں شمالی آسٹریلیا مناسب طریقے سے حکمرانی کرنے کی لیے کافی بڑا تھا اس لیے ایک قلیل مدت کے لیے علاحدہ علاقے وسطی آسٹریلیا اور شمالی آسٹریلیا کا وجود رہا۔ شمالی آسٹریلیا بطور آسٹریلوی علاقہ 1 فروری 1927 سے 12 جون 1931 تک قائم رہا۔[3][4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.